உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ مونی رائے نے فوٹوشوٹ کے دوران دکھایا ایسا کرتب، یوزس بولے : 'ارے دیدی یہ کیا'

    اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کو لے کر سرخیوں میں چھا گئی ہیں ۔ اداکارہ نے فوٹوشوٹ کے دوران کچھ ایسا کردیا ، جس کے بعد لوگ ان کی چٹکی لینے لگے ۔ دراصل مونی نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں مونی رائے غضب کا کرتب دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔