Mouni Roy New Photoshoot: مونی رائے نے بھلے ہی ٹی وی سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا ہو، لیکن دھیرے دھیرے انہوں نے بالی ووڈ تک کا سفر کیا۔ ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ اپنی تصویر اور گلیمرس فوٹو شوٹ کے ذریعہ وہ اکثر اپنے فینس کے ساتھ الگ الگ لُک شیئر کرتی رہتی ہیں۔ مونی رائے ویسٹرس آوٹ فٹ کے ساتھ ساتھ دیسی اوتار میں بھی کچھ اسٹائلش نہیں لگتی ہیں۔ انہوں نے اب ساڑی میں اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: imouniroy/instagram)
Mouni Roy Latest Photos: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) کی خوبصورتی کے لوگ دیوانے ہیں۔ ایک بار پھر مونی رائے کی خوبصورتی کا جادو سوشل میڈیا پر چل پڑا ہے۔ جی ہاں، حال ہی میں مونی رائے نے اپنی نئی فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی تھی۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @imouniroy)