உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ مونی رائے نے لال ڈریس میں دکھایا گلیمرس انداز ، فینس ہوئے مدہوش، کہہ ڈالی ایسی بات

    اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) آئے دنوں کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ کچھ دنوں پہلے مونی رائے ہندوستان اور پاکستان کا میچ دیکھنے کیلئے دبئی گئی تھیں ۔ میچ کے دوران سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصویریں وائرل ہوئی تھیں ۔ مونی ابھی بھی دبئی میں ہی ہیں اور وہ وہاں ہیلووین ویک منا رہی ہیں ۔ مونی رائے نے ریڈکلر کی ڈریس پہن کر ہیلووین پارٹی سے اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔