உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ مونی رائے نے بلیک کٹ آوٹ ڈریس میں ڈھایا قہر، بولڈنیس دیکھ فینس نے کہہ ڈالی یہ بات

    Mouni Roy Photos: اداکارہ مونی رائے یوں تو ہر طرح کی ڈریس کو خوبصورتی کے ساتھ کیری کرنا جانتی ہیں، لیکن کالے رنگ کی ڈریس کیلئے ان کا یہ پیار صاف جھلکتا ہے ۔ وہ انسٹاگرام پر اکثر بلیک آوٹ فٹ میں اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے فیشن سینس سے لوگوں کا دھینا کھینچا ہے ۔