مشہور اداکارہ مونی رائے کی انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ نے فینس کے اڑائے ہوش، وائرل ہوئیں تصویریں
بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے (mouni roy) سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام، پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اوع آئے دن اپنی لیٹسٹ تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب کوئی بھی تصویر مونی رائے شیئر کریں وہ وائرل ہو ہی جاتی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے (mouni roy) سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام، پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اوع آئے دن اپنی لیٹسٹ تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب کوئی بھی تصویر مونی رائے شیئر کریں وہ وائرل ہو ہی جاتی ہے۔ (تصویر، انسٹاگرام @imouniroy)۔

وہیں اسی پہر میں مونی رائے نے اپنے تازہ فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ بیحد بولڈ انداز میں نظر آ رہی ہیں۔ (تصویر، انسٹاگرام @imouniroy)۔

اس نئے فوٹو شوٹ کی کئی تصویریں اب سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوئیں جس میں وہ الگ۔الگ لک میں پوز دیتی نظر آئیں۔ (تصویر، انسٹاگرام @imouniroy)۔

ٹی وی اور فلم اداکارہ مونی رائے اپنی خوبصورت تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اب ناگن اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo:@imouniroy/Instagram)

ان تصویروں میں وہائٹ ڈریس میں مونی رائے پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے اوپن ہیئر اور ہیوی جھمکوں سے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔ مونی رائے کی سادگی لوگوں کو دیوانہ بنارہی ہے ۔ (Photo:@imouniroy/Instagram)

مونی رائے نے اپنی تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : میں حاضر ہوں سبھی چیزوں کیلئے ، شکریہ ادا کرنے کیلئے ، جو دل سے شکریہ ادا کرتا ہے وہ خوشحال ہے ۔ (Photo:@imouniroy/Instagram)

اداکارہ کی تصویروں پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا : آپ کی آنکھیں کتنی خوبصورت ہیں ۔ ایک اور یوزر نے لکھا : آپ روایتی ڈریس میں کافی خوبصورت لگتی ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا : آپ پر سے نظریں نہیں ہٹ پارہی ہیں ۔ (Photo:@imouniroy/Instagram)

بتادیں کہ سپرہٹ ٹی وی سیریل ناگن سے گھر گھر میں مشہور ہونے والی اداکارہ مونی رائے نے اکشے کمار کے ساتھ فلم گولڈ سے بالی ووڈ میں انٹری کی تھی ۔ اب ان کی فلم لندن کنفیڈینشیل کو لے کر چرچا ہورہی ہے ۔(Photo:@imouniroy/Instagram)

فلم کو لے کر مونی رائے کافی پرجوش ہیں ۔ انہوں نے فلم میں پہلی مرتبہ را ایجنٹ کا کام کیا ہے ۔ اس فلم میں ان کے کردار کو کافی پسند کیا گیا ۔ (Photo:@imouniroy/Instagram)