PHOTOS: شادی کے بعد اور بھی بولڈ ہوئی 36 سال کی یہ اداکارہ، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے دنگ
اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) نے انسٹاگرام پر تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ نے اس آوٹ فٹ میں کرن جوہر کی 50 ویں برتھ ڈے پارٹی میں شوہر کے ساتھ شرکت کی تھی ۔ مونی ، کرن جوہر کی پارٹی میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔
مونی رائے ٹی وی کی سب سے مشہور اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ وہ اپنے شوہر سورج نامبیار کے ساتھ کرن جوہر کی برتھ ڈے پارٹی میں شامل ہوئیں، جس میں بالی ووڈ اور ٹی وی کی دنیا کے تقریبا سبھی ستارے پہنچے تھے ۔ (Instagram/imouniroy)
160/ 2
مونی نے اپنی انسٹاگرام اکاونٹ پر کئی شاندار تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ ایک گلیمرس تھائی ہائی سلٹ گاون میں نطر آرہی ہیں ۔ (Instagram/imouniroy)
160/ 3
مونی فینش کے معاملہ میں ہمیشہ ہی ایک قدم آگے رہتی ہیں ۔ وہ کھلے بالوں اور لائٹ میک اپ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔.(Instagram/imouniroy)
160/ 4
مونی رائے ایک تصویر میں اپنے شوہر سورج نامبیار کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ (Instagram/imouniroy)
160/ 5
مونی کو کچھ دنوں پہلے شوہر کے ساتھ قطر کے شہر دوحہ میں چھٹیاں مناتے ہوئے دیکھا گیا تھا ۔ (Instagram/imouniroy)
160/ 6
مونی کستوری ، دیووں کے دیو ۔۔۔ مہا دیو اور ناگن جیسے کئی شوز کا حصہ رہ چکی ہیں ۔ (Instagram/imouniroy)
160/ 7
مونی فی الحال سونالی بندرے اور کوریو گرافر ریمو ڈیسوزا کے ساتھ مل کر ڈانس ریئلٹی شو ڈی آئی ڈی لٹل ماسٹرس فائیو کو جج کررہی ہیں ۔ (Instagram/imouniroy)
160/ 8
مونی اگلی مرتبہ فلم براہمستر میں نظر آئیں گی، جس کو ایان مکھرجی نے ڈائریکٹ کیا ہے اور کرن جوہر نے پروڈیوس کیا ہے ۔ (Instagram/imouniroy)
160/ 9
بتادیں کہ ناگن اداکارہ نے کچھ دنوں پہلے سفید بارڈر کے ساتھ ایک کالے رنگ کی منی اسکرٹ اور ریڈ کلر کی ٹی شرٹ میں تصاویر شیئر کی تھیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @imouniroy
160/ 10
مونی نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے اور کم سے کم میک اپ کیا ہے ۔ تصاویر : انسٹاگرام ۔ @imouniroy
160/ 11
تصویر شیئر کرتے ہوئے مونی نے کیپشن میں بتایا کہ انہوں نے شوٹنگ کے بعد یہ تصویریں کلک کی تھیں ۔ تصاویر : انسٹاگرام ۔ @imouniroy
160/ 12
مونی کی تصویروں کی ان کے فینس ہی نہیں بلکہ سلیبریٹیز فرینڈس نے بھی تعریف کی ہے ۔ تصاویر : انسٹاگرام ۔ @imouniroy
160/ 13
فینس نے کمنٹ سیکشن میں ناگن اداکارہ کی جم کر تعریف کی ہے ۔ مونی کی تصاویر کافی پسند کی جارہی ہیں ۔ تصاویر : انسٹاگرام ۔ @imouniroy
160/ 14
مونی رائے اکثر ہی اپنے سپر اسٹائلش لکس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ تصاویر : انسٹاگرام ۔ @imouniroy
160/ 15
اداکارہ کا انسٹاگرام اکاونٹ ان کی گلیمرس تصاویر سے بھر ہوا ہے ۔ تصاویر : انسٹاگرام ۔ @imouniroy
160/ 16
کچھ دنوں پہلے شیئر کی گئی ان تصویر میں اداکارہ مونی رائے وہائٹ کلر کی تھرڈ ہائی سلٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (photo: @imouniroy/Instagram)
160/ 17
کچھ تصاویر میں اداکارہ سمندر کنارے بنے پوائنٹ پر پوز دے رہی ہیں تو وہیں کچھ تصاویر میں وہ بوٹ پر سوار پوکر خوبصورت پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (photo: @imouniroy/Instagram)
160/ 18
ان تصاویر کو اداکارہ مونی رائے نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصاویر شیئر کی ہیں اور اس کے ساتھ انہوں نے شیکس پیئر کا ایک کوٹس بھی کیپشن میں لکھا ہے ۔ (photo: @imouniroy/Instagram)
160/ 19
اداکارہ کی ان تصاویر کو دیکھ کر فینس جم کر کمنٹ کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ (photo: @imouniroy/Instagram)
160/ 20
وہیں اگر اداکارہ کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ جلد ہی ایان مکھرجی کی فلم براہمستر میں نظر آنے والی ہیں ۔ اس فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھی نظر آئیں گے ۔ (photo: @imouniroy/Instagram)
160/ 21
بتادیں کہ کچھ دنوں قبل مونی رائے نے اپنی کچھ تصاویر بکنی میں شیئر کی تھیں ، جو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھیں ۔ (Image: Instagram)
160/ 22
مونی رائے نے یہاں سوئمنگ پول میں ایسے ہاٹ اور سیکسی پوز دئے ہیں کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں چوندھیا جائیں ۔ (Image: Instagram)
160/ 23
بکنی میں ان کا یہ اوتار دیکھ کر فینس اس کے دیوانے ہو گئے ہیں ۔ ان کے مداح مسلسل ان کی پوسٹ کی تعریف کر رہے ہیں ۔ (Image: Instagram)
160/ 24
اس سے قبل مونی رائے نے بنارسی ساڑی میں یہ تصاویر پوسٹ کی تھیں ، جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ (Image: Instagram)
160/ 25
بنارسی ساڑی میں ان کا لک اس لئے موضوع بحث بن گیا تھا کہ انہوں نے اس کے ساتھ بلاؤز نہیں پہن رکھا تھا ۔ (Image: Instagram)
160/ 26
وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو مونی رائے ایان مکھرجی کی فلم براہمستر میں نظر آئیں گی ۔ اس فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ لیڈ کردار میں ہیں ۔ (Photo:@imouniroy/Instagram)