ایکتا کپور کے ٹی وی سیریل سے گھر گھر میں شناخت بنانے والی اداکارہ مونی رائے ان دنوں اپنے ہاٹ اور بولڈ لک کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ ٹی وی کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ میں بھی اپنے قدم جما چکی ہیں ، لیکن وہ اسکرین سے زیادہ سوشل میڈیا پر اپنا قہر ڈھاتی رہتی ہیں، جن کو دیکھ کر ان کے چاہنے والے مدہوش ہوجاتے ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)