اداکارہ مونی رائے نے بلیک ڈریس میں ڈھایا قہر، تصاویر دیکھ کر فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
Mouni Roy Latest Photos: اداکارہ مونی رائے ایک مرتبہ اپنی خوبصورت تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں چھاگئی ہیں ۔ تصاویر میں بلیک آوٹ فٹ پہن کر وہ کافی حسین لگ رہی ہیں ۔
مونی رائے بالی ووڈ کی ان اداکاراوں میں شامل ہیں، جنہوں نے ٹی وی سے بالی ووڈ تک کا سفر طے کیا ہے ۔ وہ فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی دلکش اداوں کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 2
مونی رائے نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں مونی رائے جھلملاتی بلیک باڈی کان ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 3
باڈی کان تھائی ہائی سلٹ گاون میں مونی اپنی شوخ اداوں کا جلوہ بکھیرتی ہوئی کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 4
تصویروں میں ان کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔ مونی کی ان تصویروں کو انسٹاگرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 5
گلوئنگ فیس، کرلی بال میں ان کے کجرارے نینوں کو دیکھتے ہی بن رہا ہے ۔ ان کی ریڈ لپسٹک نے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگادئے ہیں ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 6
مونی رائے کی ڈریس میں اسٹریپ لیس ڈیزائن نے اس کو مزید پرکشش بنادیا ہے ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 7
مونی رائے کے شیئر کرتے ہی ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 8
تصویروں میں ان کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔ مونی کی ان تصویروں کو انسٹاگرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 9
ورک فرنٹ کی بات کریں تو حال ہی میں ریلیز ہوئی عالیہ رنبیر کی فلم براہمستر میں مونی رائے کو دیکھا گیا تھا ۔ اس فلم میں ان کی اداکاری کو لوگوں نے کافی پسند کیا تھا ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 10
مونی رائے جھلملاتے لہنگے میں کافی پیاری لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy
20/ 11
مونی رائے سپاٹ کالی ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy
20/ 12
مونی رائے کالے رنگ کی فاکس لیدر ڈریس میں کافی بے باک لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy
20/ 13
مونی رائے کالے رنگ کی ڈریس میں اپنا خوبصورت فیگر فلانٹ کررہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy
20/ 14
مونی رائے کالے رنگ کے شلوار سوٹ میں کافی پیاری لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy
20/ 15
مونی رائے کالے رنگ کی برالیٹ اور پینٹ میں فینس کا دھیان کھینچ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy