مونی رائے اب ٹی وی کے بعد بالی ووڈ میں ابھی اپنی دھاک جما چکی ہیں ۔ اداکارہ ان دنوں اپنی آنے والی سپرنیچرل فلم براہمستر کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جس میں وہ اداکار امیتابھ بچن، ناگا ارجن ، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور جیسے ستاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی ۔ فلم میں مونی رائے کا انٹینس لک بھی زبردست سرخیوں میں ہے ۔ سوشل میڈیا پر بھی مونی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں اور اپنی چھٹیوں کی تصاویر سے ہلچل مچاتی رہتی ہیں ۔ اب اداکارہ کی ایسی ہی کچھ اور تصویریں سوشل میڈیا پر سرخیوں میں ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @imouniroy