உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ مونی رائے کی Bold Photos نے سوشل میڈیا پر مچایا تہلکہ ، فینس کررہے ہیں جم کر تعریف

    اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) نے اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : جس گھر کو ہم اپنا سمجھتے ہیں اس کے چاروں طرف زہر ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ ہم باہر گرنے والے برف کے ٹکروں میں خوبصورتی دیکھیں تو شاید پریشانی کم ہوگی ۔ خدا، سچ میں کچھ مشکل دن ہے۔