مونی رائے ان دنوں اپنی بولڈنیس سے سبھی کے ہوش اڑا رہی ہیں ۔ ہر دن اداکارہ کا ایک سے بڑھ کر ایک نیا انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ایسے میں اب فینس بھی ان نے نئے اوتار کیلئے بے تاب رہتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے بولڈنیس کی ساری حدیں پار کرتے ہوئے سبھی کے ہوش اڑا دئے ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)