உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Ravi kishan سمیت چار شادی شدہ مردوں کے ساتھ رہا اس اداکارہ کا معاشقہ ، پھر بھی 47 سال کی عمر بھی میں ہیں کنواری

    Nagma Controversial Love life: بالی ووڈ سے لے کر بھوجپوری سنیما تک میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی اداکارہ نغمہ (Nagma) 47 سال کی ہوگئی ہیں ۔ 25 دسمبر کو انہوں نے اپنی سالگرہ منائی ۔ اپنی اداکاری کے دم پر شناخت بنانے والی نغمہ آج بھی کنواری ہیں ، جبکہ ایک نہیں بلکہ چار شادی شدہ مردوں کے ساتھ ان کا معاشقہ رہا ہے ۔