اداکارہ اور ماڈل نیہا ملک اپنی ہاٹنیس سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ اب انہوں ںے سمندر کنارے جم کر مستی کی ہے ، جس کی ہاٹ اور بولڈ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ ان کا بولڈ اوتار دیکھ کر فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔ (Photo : @nehamalik335/Instagram)