اداکارہ نیہا شرما نے پھر اپنی بولڈ تصاویر سے مچایا تہلکہ، فینس ہوئے مدہوش، دیکھئے فوٹوز
Neha Sharma Photos: اداکارہ نیہا شرما فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے یومیہ معمولات زندگی کو بھی فینس کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
اداکارہ نیہا شرما اپنے گلیمرس اور بولڈ انداز سے فینس کو مدہوش کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں نیہا نے کھلے آسمان کے نیچے آرام کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے، جس میں ان کا لک کافی بولڈ ہے ۔ تصویر: Instagram@nehasharmaofficial
20/ 2
تصویر پر نیہا شرما کی بہن عائشہ شرما کا بھی دلچسپ کمنٹ آیا ہے ۔ تصویر: Instagram@nehasharmaofficial
20/ 3
عائشہ نے نیہا کو گرل کرش بتاکر ان کی تعریف کی ہے ۔ تصویر: Instagram@nehasharmaofficial
20/ 4
نیہا شرما نے ماڈلنگ سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔ تصویر: Instagram@nehasharmaofficial
20/ 5
اس کے بعد فلموں میں اداکارہ کا سفر شروع کیا ۔ تصویر: Instagram@nehasharmaofficial
20/ 6
نیہا نے سال 2007 میں تیلگو فلم چروتھا سے ڈیبیو کیا تھا ۔ تصویر: Instagram@nehasharmaofficial
20/ 7
اس کے بعد کروک نام کی فلم سے ہندی سنیما میں قدم رکھا ۔ تصویر: Instagram@nehasharmaofficial
20/ 8
نیہا ڈیڑھ دہائی سے بھی زیادہ وقت سے فلم انڈسٹری میں سرگرم ہیں ۔ تصویر: Instagram@nehasharmaofficial
20/ 9
حال ہی میں آئی فلم تانہاجی میں بھی نیہا شرما نظر آئی تھیں ۔ تصویر: Instagram@nehasharmaofficial
20/ 10
فلموں کے ساتھ نیہا شرما ویب سیریز میں بھی نظر آچکی ہیں ۔ تصویر: Instagram@nehasharmaofficial