உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بوائے فرینڈ کے ساتھ لیو ان میں رہتی ہیں Tiger Shroff کی یہ اداکارہ؟ جانئے کون ہے وہ اور کب کریں گی شادی

    Nidhhi Agerwal live-in: ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) کے ساتھ 'منا مائیکل' (Munna Michael) جیسی فلم میں کام کرچکی ساوتھ اداکارہ ندھی اگروال (Nidhhi Agerwal) کی ذاتی زندگی سے وابستہ جانکاری سامنے آرہی ہے کہ وہ اپنے مبینہ بوائے فرینڈ (Nidhhi Agerwal Boyfriend) کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہتی ہیں اور اس سال ان کے ہاتھ پیلے ہونے والے ہیں۔