உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نکی تمبولی نے صرف بلیزر میں کرایا فوٹوشوٹ، بولڈ تصویر دیکھ کر فینس ہی نہیں سلیبریٹیز بھی رہ گئے دنگ

    Nikki Tamboli Topless Photoshoot : بگ باس 14 کی ایکس کنٹیسٹنٹ نکی تمبولی اپنے بولڈ اوتار سے اکثر سرخیاں بٹورتی رہتی ہیں ۔ اب ایک مرتبہ پھر وہ ایسا ہی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ نکی نے اپنے بولڈ اور گلیمرس اوتار سے ایک مرتبہ پھر اپنے فینس کو چونکا دیا ہے ۔