اداکارہ نورا فتیحی نے حال ہی میں فیفا ورلڈ کپ فائنل 2022 میں اپنے ڈانس پرفارمنس سے سبھی کو حیران کردیا تھا ۔ اس دوران کا نورا کا ڈانسنگ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا ۔ اب اداکارہ نے اپنی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جو اس وقت کافی وائرل ہورہی ہے ۔ شیئر کی گئی تصاویر میں نورا بلیو ڈرامیٹک پلنجنگ نیک لائن میٹلک ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر: Instagram@norafatehi