اپنے ڈانس اور ادا سے لوگوں کے دلوں پر قبضہ کرنے والی اداکارہ نورا فتیحی کا ہر انداز لوگوں کو کافی پسند آتا ہے ۔ حال ہی میں نورا پول میں اتریں تو ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئیں ۔ ان تصویروں میں نورا کا ہاٹ انداز دیکھ کر فینس حیران رہ گئے ۔ (Photo : @norafatehi/Instagram)