اداکارہ نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک ٹاپ برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ کروایا تھا ۔ یہ فوٹوشوٹ فلم فیئر میگزین کیلئے تھا ۔ وہ اس کے تازہ شمارہ کی کوور گرل بھی بنی ہیں۔ اداکارہ نے اب اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اس فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ نورا اسکارف ٹاپ میں کافی خوبصورت لک دے رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram/norafatehi