فوٹوشوٹ کیلئے کئی مرتبہ اداکارائیں ایسے ایسے کپڑوں اور لوکیشن کا انتخاب کرلیتی ہیں کہ تصاویر کو دیکھ کر فینس دنگ رہ جاتے ہیں ۔ ایسا ہی کچھ نورا فتیحی کی تصاویر کو دیکھ کر فینس کا حال ہوگیا ہے ۔ نورا کی تازہ تصاویر بیچ کی ہیں ، جس میں اداکارہ ریویلینگ ڈریس میں ریت پر لیٹی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (photo :norafatehi/instagram)