نورا فتیحی نے پہنی ساڑی تو کیارا اڈوانی نے ویسٹرن ڈریس میں دکھائے جلوے، دیکھئے تصاویر
نورا فتیحی سمیت کئی اداکاراوں کو پیپراجی نے تب دیکھا، جب وہ گھر سے کسی کام کیلئے نکلی ہوئی تھیں ۔ اداکارہ کی جس چیز نے لوگوں کا سب سے زیادہ دھیان کھینچا ، وہ ان کی ڈریس تھی ۔ آئیے ان اداکاراوں کے بارے میں جانتے ہیں، جنہیں خوبصورت آوٹ فٹ میں دیکھا گیا ۔
کیارا اڈوانی ، رادھیکا آپٹے اور رشمکا مندانا سمیت کئی سلیبریٹیز نے اس ہفتے اپنے فیشن سینس سے لوگوں کا دھیان کھینچا ہے۔ نورا فتیحی اکثر ویسٹرن آوٹ میں نظر آتی تھیں، مگر اس مرتبہ انہیں ساڑی میں دیکھا گیا ۔ تصویر : Viral Bhayani
9/ 2
نورا فتیحی نارنگی رنگ کی چمچماتی ساڑی میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔ تصویر : Viral Bhayani
9/ 3
رادھیکا آپٹے کالے رنگ کی برالیٹ اور پینٹ میں کافی حسین لگ رہی تھیں ۔ تصویر : Viral Bhayani
9/ 4
کیارا اڈوانی نے نیلے رنگ کی ڈینم آوٹ فٹ میں ادائیں دکھائیں ۔ تصویر : Viral Bhayani
9/ 5
کرینہ کپور خان نے پرنٹیڈ شرٹ اور ڈھیلی جینس میں اپنی گلیمرس ادائیں دکھائیں ۔ تصویر : Viral Bhayani
9/ 6
مادھوری دیکشت نینے نے پولکا ڈاٹ والی لال رنگ کی ساڑی میں مسکراتے ہوئے پوز دئے ۔ تصویر : Viral Bhayani
9/ 7
صوفی چودھری ہرے رنگ کی ڈریس میں خوبصورت مسکراہٹ بکھیرتی ہوئیں ۔ تصویر : Viral Bhayani