உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف لے رہی ہیں نصرت بھروچا، شیئر کی بکنی میں تصویریں

    بالی ووڈ اداکارہ ان دنوں مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف لے رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پراپنی اس چھٹیوں کی کچھ تصویریں شیئرکی ہیں۔ بکنی میں نظرآرہی نصرت بھروچا ان تصویروں میں کافی بولڈ نظرآرہی ہیں۔

    تازہ خبر