بالی ووڈ کی 5اداکارائیں موسیقی میں ہیں ماہر، گانوں کو دے چکی ہیں آواز، ایک لتا منگیشکر سے ہی خاص کنکشن

بالی ووڈ میں بہت سی ایسی حسینائیں ہیں جنہوں نے کئی ہٹ گانوں کو آواز دی ہے۔ یہ گانے تو آپ نے سنے ہوں گے لیکن شاید آپ اس بات سے بے خبر ہوں گے کہ اداکاراؤں نے کئی گانوں کو آواز دی ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں ان 6 اداکاراؤں کے بارے میں، جو اداکاری اور رقص کے ساتھ ساتھ گانا گانے میں مہارت بھی رکھتی ہیں۔

تازہ خبر