بالی ووڈ میں فلموں کو ہٹ کرانے کیلئے ایک فنڈا بولڈ سین بھی ہے ۔ لیکن کئی مرتبہ اسٹارس ڈیبیو فلم میں ان مناظر کو شوٹ کرنے سے کتراتے ہیں ، لیکن جب بات پرینیتی چوپڑا کی ہو تو وہ اس میں بھی پیچھے نہیں رہیں ۔ اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں یعنی دوسری ہی فلم میں اداکارہ نے ایسے بولڈ سین دئے تھے کہ لوگ حیران رہ گئے تھے ۔ جانئے اس فلم کا نام کیا تھا اور اداکارہ کے ساتھ کون کون مرکزی کردار میں تھا۔ (Photo : @parineetichopra/Instagram)