پرینیتی چوپڑا ان دنوں اپنی فلم سائنا نہوال کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ اس سال پرینیتی ایک کے بعد ایک کئی پروجیکٹ میں نظر آنے والی ہیں۔ وہیں اس درمیان پرینیتی ایک تصویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا۔ دراصل اس تصویر میں اداکارہ پوری طرح نیوڈ (Parineeti Chopra Nude photo shoot) نظر آ رہی ہیں۔