راگھو چڈھا۔پرینیتی چوپڑا کے رشتے پر لگی مہر، عآپ کے رکن پارلیمنٹ نے دی مبارکباد، الجھن میں پڑے مداح، پوچھ رہے یہ سوال

Parineeti Chopra Raghav Chaddha engagment: حال ہی میں جب راگھو چڈھا اور پرینیتی چوپڑا سے میڈیا نے ان کے رشتے کے بارے میں سوالات کیے تو دونوں نے خاموشی اختیار رکھی۔ اس کے بعد دونوں سے شادی سے متعلق سوالات کیے گئے تو دونوں نے کہا تھا کہ جب کریں گے تو بتائیں گے۔ پرینیتی اور راگھو کی تصدیق سے پہلے ہی عام آدمی پارٹی کے ایم پی سنجیو اروڑہ نے مبارکباد کا پیغام دے کر سب کو حیران کر دیا۔

تازہ خبر