ممبئی : پرینیتی چوپڑا ان دنوں سرخیوں میں ہیں ۔ امیتابھ بچن ، بومن ایرانی، انوپم کھیر ، نینا گپتا، ساریکا جیسے لیجنڈ ایکٹرس کے ساتھ پرینیتی فلم اونچائی میں نظر آئیں گی ۔ یہ فلم گیارہ نومبر کو ریلیز ہونے والی ہے، لیکن اس سے پہلے ہی پرینیتی چوپڑا نے اپنے بولڈ لک سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔ (Photo: @parineetichopra/Instagram)