اداکارہ پوجا بترا (Pooja Batra) کی 27 اکتوبر کو یوم پیدائش ہے۔ وہ 45 سال کی ہوچکی ہیں۔ مگر ان کی تصاویر کو دیکھ کر ایسا بالکل بھی نہیں لگتا ہے۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، جن میں وہ بے حد گلیمرس نظر آتی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ:Instagram/@poojabatra)