உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Poonam Pandey کراپ ٹاپ پہن کر پہنچی کافی شاپ، کیمرہ دیکھتے ہی کرنے لگی ایسا کام ، دیکھئے تصاویر

    Poonam Pandey Viral Photo: اداکارہ پونم پانڈے (Poonam Pandey) کو اندھیری میں واقع کافی شاپ اسٹار بکس میں دیکھا گیا ۔ پونم کی اس کافی شاپ کی کچھ تصویریں اس وقت انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ، جس میں وہ آرینج کلر کی کراپ ٹاپ کے ساتھ بلیک جینس میں نظر آرہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر پونم پانڈے کی یہ تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں میں پونم گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ دراصل پونم جیسے ہی کافی شاپ پہنچیں تو وہاں موجود پیپراجی نے ان کی تصویریں کھینچنی شروع کردی ۔