نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ممبئی زونل یونٹ کی ایک ٹیم نے چھاپہ مار کر ورسوا سے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے ۔ ان کے پاس سے 99 گرام گانجہ ضبط کیا گیا ہے ۔ گرفتار لوگوں کے نام فیضل اور پریتیکا چوہان ہیں ۔ پریتیکا چوہان ٹی وی اداکارہ ہیں ۔ دونوں کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔ عدالت نے دونوں کو آٹھ نومبر تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے ۔ (Photo:@preetikachauhanofficial/Instagram)