உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ کرینہ کپور خان نے اس خاص موقع پر پہنی 20 ہزار کی بیحد ہی خوبصورت ڈریس، سامنے آئی تصویریں

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) نے اپنے 40 ویں یوم پیدائش پر بیحد ہی خوبصورت ایک ڈھیلا کافتان پہنا ہے۔ اداکارہ بیحد ہی سادہ انداز اور بغیر میک اپ کے نظر آئیں۔ اس کافتان کی قیمت بیس ہزار بتائی جا رہی ہے۔