உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ کرینہ کپور خان نے بیٹے تیمور علی خان کی خاص تصویر کی شیئر، لوگوں نے کہہ ڈالی یہ بات

    بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) ان دنوں اپنی پوری فیملی کے ساتھ چھٹی پر ہیں۔ سیف علی خان اور تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) کے ساتھ کرینہ کپور کی تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر آئے دن وائرل ہوتی نظر آتی ہیں۔

    تازہ خبر