پرینکا چوڑا ان دنوں دبئی میں ہیں اور وہاں سے اپنی تصویریں شیئر کرکے کافی سرخیوں میں ہیں ۔ تازہ تصاویر میں ڈارک پنک کلر کا آوٹ فٹ پہنے ہوئے اداکارہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ پرینکا کی تصویروں کو دیکھ کر فینس تو تعریف کر ہی رہے ہیں ، ان کے شوہر نک جونس بھی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ تصویر: priyankachopra/Instagram