உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرینکا چوپڑا کا پنجابی اوتار دیکھ کر دل ہار بیٹھے شوہر نک جونس ، کہہ ڈالی ایسی بات

    اداکارہ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) اور نک جونس (Nick Jonas) نے اپنی پہلی دیوالی لاس اینجلس میں اپنے گھر میں ایک ساتھ منائی ، جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔ پرینکا نے اپنے دوست للی سنگھ کے گھر پر اس سال کے دیوالی پروگرام کا شاندار اختتام کیا ۔