جب ایک سین میں اداکارہ پرینکا چوپڑا کو ہونا پڑا شرمندہ، ڈائریکٹر نے کہا: کون آئے گا فلم دیکھنے، خود کیا حیران کن انکشاف

Priyanka Chopra'a Schoking Behind The Scene Story: پرینکا چوپڑا نے بالی ووڈ سے نکل کر انٹرنیشنل سطح پر اپنی الگ شناخت بنالی ہے۔ ہالی ووڈ کے کئی بڑے پروجیکٹس سے وہ جڑی ہوئی ہیں ۔ اس درمیان وہ گزشتہ کچھ وقت سے بالی ووڈ کو لے کر کئے گئے کمنٹس کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے بالی ووڈ کے ایک ڈائریکٹر اور فلم کے سین کو لے کر بڑی بات کہی ہے، جو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہے۔

تازہ خبر