پرینکا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے لکھا : دو لوگوں کے خوبصورت ملن کو دیکھنے کا مجھے موقع ملا ہے ۔ کونی اور جیسی آپ کا پیار بہت خوبصورت ہے ۔ آپ کی زندگی ہمیشہ خوشحال رہے ۔ ہمیں بلانے کیلئے شکریہ ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @priyankachopra