درصل شو کا سیگمنٹ 'شاٹس راونڈ' جس میں پرینکا سے جب کرن نے ان کے ایکس بوائے فرینڈ سے وابستہ کچھ ذاتی سوالات پوچھے تو پرینکا نے کسی شرم کے بغیر اپنے معاشقہ کو لے کر جواب دیا ۔ کرن نے جب پرینکا سے پوچھا کہ کیا بریک اپ کے بعد انہوں نے اپنے ایکس کو کس کیا ہے؟ تو کرن کے اس سوال پر پرینکا کا جواب ہاں میں تھا ۔ تصویر: Instagram @priyankachopra