اداکارہ پرینکا چوپڑا کی بہن مننارا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ خود سے وابستہ کوئی نہ کوئی پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ حقیقی زندگی میں پرینکا اور پرینیتی سے بھی کافی ہاٹ اور بولڈ ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے پہلی مرتبہ سوئم سوٹ میں اپنا نیا لک شیئر کیا ہے ۔