اداکارہ پرینکا چوپڑا نے تازہ تصاویر سے مچایا تہلکہ، دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش!
Priyanka Chopra UAE Photos: اداکارہ پرینکا چوپڑا نے یو اے ای میں ہوئے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں دھمال مچانے کے بعد اتوار کو دبئی کے سمندر کا لطف اٹھایا ۔ وہ دوستوں کے ساتھ مستی کرتی نطرآئیں ۔ اس کی تصویریں انہوں نے انسٹاگرا پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ویک اینڈ وائبس لکھا ہے ۔
پرینکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنی کئی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کئے ہیں ۔ یہ تصویریں ان کے ویک اینڈ کے مستی ٹائم کی ہیں ۔ انہوں نے اپنا ویک اینڈ دوستوں کے ساتھ منایا ۔ تصویر: Instagram @priyankachopra
20/ 2
پرینکا چوپڑا حال ہی میں ریڈ سی فلم فیسٹول میں حصہ لینے کیلئے یو اے ای آئی تھیں ۔ فلم فیسٹول میں اپنا جلوہ دکھانے کے بعد وہ دبئی کے سمندر میں چل کرتی نظر آئیں ۔ تصویر: Instagram @priyankachopra
20/ 3
اس تصویر میں چمکیلے پیلے رنگ کے سوئم سوئٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ وہ لہروں اور دھوپ کا لطف اٹھاتی دکھ رہی ہیں ۔ تصویر: Instagram @priyankachopra
20/ 4
تصویر میں پرینکا کیجوئل وہائٹ اور پنک کلر کے آوٹ فٹ میں ہاتھ میں ڈرنک لئے نظر آرہی ہیں ۔ تصویر: Instagram @priyankachopra
20/ 5
پرینکا چوپڑا اس تصویر میں سن سیٹ کے ساتھ سیلفی لیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ تصویر: Instagram @priyankachopra
20/ 6
پرینکا چوپڑا کنفرٹ ڈریس پہنے ہوئے اور کشتی پر ایک دوست کے ساتھ پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ تصویر: Instagram @priyankachopra
20/ 7
پرینکا چوپڑا اس تصویر میں ایک پوسٹر والی دیوار کے ساتھ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر: Instagram @priyankachopra
20/ 8
پرینکا چوپڑا نے ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے، جس میں وہ واٹر اسکوٹر کی رائیڈ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر: Instagram @priyankachopra