உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر نک جونس کے ساتھ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی خاص لمحات کی تصویر وائرل

    پرینکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر نک جونس کو گلے لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں پرینکا کا چہرہ کافی حد تک دکھائی دے رہا ہے لیکن نک کی اس تصویر میں ہلکی سی جھلک ہے۔