اداکارہ راشی کھنہ کی ساوتھ سے لے کر بالی ووڈ تک بحث ہورہی ہے ۔ اداکارہ کی کمال کی اداکاری نے ہر کسی کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے ۔ راشی کھنہ جتنی گلیمرس کیمرے کے سامنے ہوتی ہیں، اتنی ہی وہ حقیقی زندگی میں بھی ہیں ۔ جب جب راشی کھنہ اپنی بولڈ اداوں والی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں، تب تب تعریف کرنے والوں کی قطاریں لگ جاتی ہیں ۔ (Photos: @raashiikhanna/Instagram)