உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ رادھیکا مدان نے اسکرٹ کے ساتھ پہنی پاکٹ برا، تصویر دیکھ کر لوگوں نے کہا : یہ کیا ہے!

    'انگریزی میڈیم' اور 'پٹاخا' جیسی فلموں کا حصہ رہ چکیں اداکارہ رادھیکا مدا ن حال ہی میں ایسی ڈریس میں نظر آئیں کہ سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی کلاس لگادی ۔ اداکارہ کی تصاویر انسٹاگرام پر کافی وائرل ہو رہی ہیں ۔