اداکارہ رادھیکا مدان فلموں کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر بھی خود کو مصروف رکھتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ انسٹاگرام کے ذریعہ اپنے فینس کے ساتھ ہمیشہ وابستہ رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan