اداکارہ رکول پریت سنگھ فیشن کے معاملہ میں کسی سے کم نہیں ہیں ۔ نیٹیزنس نے انہیں الگ الگ طرح کی روایتی ڈریس میں دیکھا ہے ۔ وہ ہر ایک ڈریس کو بڑی اچھی طرح سے کیری کرنا جانتی ہیں ۔ لہنگے سے لے کر ساڑی تک وہ سبھی ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@rakulpreet