உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PHOTOS: اداکارہ رکول پریت سنگھ کا تازہ فوٹوشوٹ میں دکھا انتہائی گلیمرس انداز، دیکھئے وائرل فوٹوز

    رکول پریت سنگھ (Rakul Preet singh) نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ وہ تصویروں کے ذریعہ اپنی خوبصورت ادائیں دکھا رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر پر ان کے فینس جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔