اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سفید بلیزر میں اداکارہ رکول پریت سنگھ نے دکھائی گلیمرس ادائیں، فینس ہوئے دیوانے، دیکھئے تصاویر

    Rakul Preet Singh Photos: رکول پریت سنگھ فلموں میں بھلے ہی کم نظر آتی ہوں، لیکن وہ ہمیشہ ایسی فلمیں کرتی ہیں، جن میں ان کے کردار کی اہمیت نطر آتی ہیں ۔ اب تک اپنے ہر کردار سے انہوں نے فینس کا دل جیتا ہے ۔ اپنی اداکاری سے انہوں نے ثابت کیا ہے کہ ان میں اداکاری کی صلاحیت کی کمی نہیں ہے ۔ اب رکول نے اپنا تازہ فوٹوشوٹ شیئر کیا ہے ۔ ان کی تصویروں پر فینس کافی پیار لٹا رہی ہیں ۔

    تازہ خبر