اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ رکول پریت سنگھ نے سمندر کنارے مونوکنی میں دکھایا اتنا بولڈ اوتار، مچ گیا ہنگامہ، دیکھئے تصاویر

    Rakul Preet Singh Photos: ساوتھ کی خوبصورت اداکارہ رکول پریت سنگھ ان دنوں مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ پچھلے دنوں ان کا کافی مصروف شیڈیول دیکھنے کو ملا ۔ اب وہ کام سے فرصت لے کر مالدیپ میں بوائے فرینڈ کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزار رہی ہیں ۔

    تازہ خبر