رکول کو بوائے فرینڈ کے ساتھ اس طرح دیکھ کر ایک یوزر نے لکھا: میم شادی کرلو یا پیار ہے تو کریئر کا کیا ہے بننے کا ہوگا تو بن جائے گا، مگر پیار کا کوئی بھروسہ نہیں ہے، دل سے بول رہے ہیں ۔ دوسرے نے لکھا : میم آپ شادی کب کرنے والی ہیں ۔ اسی طرح سے لوگ ان کی پوسٹ پر کمنٹس کررہے ہیں ۔ (Photos- Rakul Preet Singh Instagram)