اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بلیک اینڈ وہائٹ میں رکول پریت سنگھ نے بکھیرا اداوں کا جلوہ ، فدا ہوئے فینس، دیکھئے تصاویر

    Rakul Preet Singh Photos: اداکارہ رکول پریت سنگھ کی فلم تھینک گاڈ آفس پر فلاپ رہی ہے ۔ فلم کے ساتھ ہی رکول پریت سنگھ اپنی شادی کی خبروں کو لے کر بھی سرخیوں میں ہیں ۔ شادی کی خبروں کے درمیان رکول پریت سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

    تازہ خبر