اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پاکستان سے بڑی مشکل سے بیٹی کو ہندوستان لائی، بدلا اس کا نام، دل چھولے گی اس مشہور اداکارہ کی کہانی

    70-80 کی دہائی کی مشہور اداکارہ رینا رائے (Reena Roy) کی زندگی کافی مشکلات سے بھری رہی ہے ۔ ایک زمانے میں وہ پاکستانی کرکٹر محسن خان سے شادی کے بعد پاکستان چلی گئی تھیں، جہاں دونوں کی ایک بیٹی بھی ہوئی، جس کا نام 'جنت' رکھا گیا تھا ۔ تاہم جب شادی کے 7 سال بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی تو رینا واپس ہندوستان لوٹ آئیں۔

    تازہ خبر